قومی خبریں

عورت مارچ کے لیے اجازت طلب کرلی گئی

عورت مارچ انتظامیہ نے وزیرِ اعظم کو خط لکھ کر اجازت مانگ لی این او سی جاری کرنے کی ہدایت دیں۔

عورت مارچ کے لیے اجازت طلب کرلی گئی

خط کا متن 8 مارچ کو عالمی یومِ خواتین پوری دنیا میں ایک اہم موقع کے طور پر منایا جاتا ہے۔ نیشنل پریس کلب کے باہر یومِ خواتین منانے جا رہی ہیں۔ کہا گیا ہے کہ گزشتہ 6 سال سے این او سی کے لیے کوشاں ہیں۔ بے مگر ہمیں تحفظ اور احتجاج کے حق سے محروم رکھا گیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ مذہبی انتہا پسند گروہوں، پولیس اور انتظامیہ کے ہاتھوں جبر کا سامنا کرنا پڑا۔ عالمی برادری کو پاکستان میں خواتین کے حقوق کے متعلق نہایت منفی پیغام دیا گیا۔ وزیرِ اعظم خواتین کے اجتماع کے حق کو تسلیم کریں۔ 8 مارچ کو  دن منانے کی اجازت دیں۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہمارا مارچ کسی بھی غیر ضروری رکاوٹ کے بغیر منعقد ہو سکے۔

رمضان کے بعد احتجاج کی کال، پی ٹی آئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button