قومی خبریں

عمران خان: کان کی بیماری، ڈاکٹروں کا معائنہ

عمران خان کے کانوں کا طبی معائنہ پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی 4 رکنی ٹیم اڈیالہ جیل سے روانہ ہو گئی۔

عمران خان: کان کی بیماری، ڈاکٹروں کا معائنہ۔ جیل کے مطابق پمز اسپتال کے ڈاکٹرز نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔ ٹیم نے تقریباً آدھا گھنٹہ طبی معائنہ کیا۔ ڈاکٹروں نے عمران خان کو  دوائیاں تجویز کی۔

عمران خان سیاسی رول ماڈل ہیں،علی امین گنڈاپور

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button