قومی خبریں

منہگائی پر قابو پایا جائے، وزیرِ اعلیٰ سندھ 

منہگائی پر قابو پایا جائے، وزیرِ اعلیٰ سندھ

 مراد علی شاہ نے سخت مؤقف اپناتے ہوئے مصنوعی منہگائی پر قابو پانے ہدایت کی ہے۔

 اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں سے متعلق اجلاس میں کہا کہ منافع خوری کے خلاف مؤثر قانون موجود ہے۔ حکومت ذخیرہ اندوزوں کا سامان ضبط کر کے نیلامی کا اختیار رکھتی ہے۔ کراچی میں 250 سے زائد بچت بازار  قائم کیے گئے ہیں۔ ان بازاروں کو منظم اور مؤثر طریقے سے ریگولیٹ کیا جائے۔ کہا کہ ڈپٹی کمشنرز مصنوعی منہگائی پر قابو پائیں۔

زرعی ٹیکس کا نفاذ ضروری ہے: مراد علی شاہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button