بین الاقوامی

امریکا:نجی خلائی شٹل کی چاند پر لینڈنگ

فائر فلائی ایرو سپیس کے بغیر انسان خلائی جہاز ’بلو گھوسٹ‘ نے چاند پر لینڈنگ کر لی۔

امریکا:نجی خلائی شٹل کی چاند پر لینڈنگ

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بلیو گھوسٹ مشن ون مقامی وقت کے مطابق صبح 3 بج کر 34 منٹ پر لینڈ کیا۔ چاند کے شمال مشرقی حصے میں واقع آتش فشاں کے قریب لینڈ کیا۔ مشن 10 سائنسی آلات لے کر گیا ہے۔ سائنسدان 2 ہفتوں تک چاند پر تحقیق کریں گے۔ نچاند پر اترنے والی یہ دوسری پرائیویٹ کمپنی بن گئی ہے۔ جب کہ وہ اپنی کمپنی کو کامیاب لینڈنگ کرنے والی پہلی کمپنی قرار دیتے ہیں۔

خلا میں ’پرندوں کی چہچہاہٹ‘

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button