قومی خبریں

12 اکتوبر نہ آیا تو معاشی بحران ختم، رانا ثناء اللّٰہ

رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ پاکستان 2 سال میں معاشی بحران سے نکل جائے گا۔

12 اکتوبر نہ آیا تو معاشی بحران ختم، رانا ثناء اللّٰہ

فیصل آباد میں تقریب میں کہا کہ دوبارہ کوئی 12 اکتوبر مسلط نہ ہوا تو پاکستان کا معاشی بحران ختم ہوجائے گا۔ معاشی بحران کے خاتمے پر وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی قیادت میں کام ہو رہا ہے۔

کہا کہ ریاست کے 3 ستون اپنی اہمیت کھو چکے ہیں۔ صرف میڈیا کا چوتھا ستون ہی ملک کو آگے لے کر چلے گا۔ مخالفین کو کوئی نکتہ نہیں ملتا تو سرکاری اشتہارات کو ایشو بنانے لگ جاتے ہیں۔

PPP سے اتحاد مجبوری ہے: رانا ثناء اللّٰہ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button