جرم و سزا
پاکستان اب جنگ کا متحمل نہیں، اسد قیصر
اسد قیصر نے کہا کہ ہمیں اپنی پالیسیوں کو درست کرنا ہے، پاکستان اب جنگ کا متحمل نہیں۔

پاکستان اب جنگ کا متحمل نہیں، اسد قیصر
پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں مولانا حامد الحق کے اہلخانہ سے تعزیت کی۔
اسد قیصر کا کہنا تھا کہ یہ بہت بڑا کا سانحہ ہے۔ دکھ و غم کی اس گھڑی میں متاثرین خانوں کے ساتھ برابر شریک ہیں۔ قومی اسمبلی میں حملے کے خلاف آواز اٹھائیں گے۔ ہمیں اپنی پالیسیوں کو درست کرنا ہوگا، پاکستان اب کسی جنگ کا متحمل نہیں ہے۔