بین الاقوامی

امن کیلئے تیار نہیں،زیلنسکی واپس بھیج دیا، ٹرمپ

یوکرین کے صدر زیلنسکی امن کیلئے تیار نہیں، واپس بھیج کر ڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر بیان سامنے آگیا۔

امن کیلئے تیار نہیں،زیلنسکی واپس بھیج دیا، ٹرمپ. بیان میں کہنا ہے کہ زیلنسکی نے امریکا کی بے عزتی کی. جب امن کیلئے تیار ہوں واپس آسکتے ہیں۔ روس کے مطابق یوکرینی صدر زیلنسکی کو وائٹ ہاؤس میں زوردار تھپڑ لگا۔ امریکی صدر اور نائب امریکی صدر جے ڈی وینس کی یوکرینی صدر سے انتہائی سخت لہجے میں گفتگو ہوئی۔

ٹرمپ:غزہ قبضے کا ارادہ چھوڑ دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button