قومی خبریں

PPP سے اتحاد مجبوری ہے: رانا ثناء اللّٰہ 

رانا ثناء اللہ کہا کہ پی پی کو پتہ ہے کہ نہ ہمارے بغیر وہ حکومت بنا سکتے ہیں اور نہ ان کے بغیر ہم حکومت چلا سکتے ہیں

PPP سے اتحاد مجبوری ہے: رانا ثناء اللّٰہ

انہوں نے کہا کہ پی پی کو پتہ ہے کہ نہ ہمارے بغیر وہ حکومت بنا سکتے ہیں اور نہ ان کے بغیر ہم حکومت چلا سکتے ہیں۔ پاکستان معاشی بحران سے نکل آیا ہے۔ حکومت کی ہر لحاظ سے بہتر ہے۔ ڈائیلاگ پر یقین رکھتے ہیں، جمہوریت ڈائیلاگ سے ہی آگے بڑھتی ہے۔ حکومت کی پالیسیوں میں کوئی فرق نہیں آئے گا۔

حکومت نے معاملات کو ٹھنڈا کرنا اور سب کو ساتھ لے کر چلنا ہوتا ہے، اپوزیشن کا گرینڈ اتحاد ملک کی سیاست اور جمہوریت کے لیے بہتر ہو گا۔ کہا کرکٹ بورڈ آزاد ادارہ ہے جو چاہے کر سکتا ہے، کرکٹ بورڈ نے جو کیا ہے ذاتی رائے ہے۔ اس پر کابینہ اور پارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہیے۔

جھتوں کے حملے پر جوڈیشل کمیشن کیسے بنائیں، رانا ثناء

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button