قومی خبریں

احسن بھون جوڈیشل کمیشن کے ممبر منتخب

پاکستان بار کونسل کے احسن بھون جوڈیشل کمیشن کے ممبر بن گئے۔

احسن بھون جوڈیشل کمیشن کے ممبر منتخب۔  پاکستان بار کونسل نے احسن بھون کو ممبر جوڈیشل کمیشن بنانے کی منظوری دے دی۔ احسن بھون 14 ووٹ لے کر جوڈیشل کمیشن کے رُکن منتخب ہوئے ہیں۔

پاکستان بار کونسل نے کہا کہ احسن بھون 2 سال کے لیے جوڈیشل کمیشن کے رُکن ہوں گے۔ 2 روز قبل  کونسل کے نمائندے اختر حسین جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے تھے۔

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن اجلاس اندرونی کہانی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button