قومی خبریں

حق مانگو الزامات لگ جاتے ہیں: محمود خان اچکزئی

محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ حق مانگنے پر الزامات لگ جاتے ہیں۔

حق مانگو الزامات لگ جاتے ہیں: محمود خان اچکزئی

اسلام آباد میں قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسان بنیادی طور پر حقِ حکمرانی میں حصہ چاہتا ہے۔ ملک کو ملنے والی آزادی کے ثمرات نیچے تک نہیں گئے۔ ہمارے لوگوں کو حقِ حکمرانی میں شراکت دار نہیں بنایا گیا۔ سینکڑوں بار جیل ہوئی مگر ہم پاکستان کے خلاف نہیں گئے۔ میرے والد جیل میں تھے مگر میں قومی ترانہ پڑھتا تھا۔ 1993ء میں جب ایم این اے کا حلف لیا تو میں نے پوچھا تھا کہ یہ فارمیلٹی ہے؟ مجھے اسپیکر نے کہا تھا کہ یہ فارمیلٹی نہیں ہے۔

لوگ قید ہیں کیونکہ جلوس کیوں نکالا: اچکزئی

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button