قومی خبریں

ایران سرحد سے ہواؤں کا سلسلہ داخل،تیز بارش کا امکان

پاک ایران سرحدی علاقوں پر غیر معمولی موسمی سسٹم آج اثر انداز ہو گا جس کی وجہ سے موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔

ایران سرحد سے ہواؤں کا سلسلہ داخل،تیز بارش کا امکان

پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق مغربی موسمی سسٹم بلوچستان کے شمال کی جانب بڑھ رہا ہے۔بلوچستان کے بالائی علاقے اس سسٹم کے زیرِ اثر آئیں گے۔ ملک کے بیشتر علاقوں تک پھیلنے کا بھی امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے بتایا ہے کہ یہ غیر معمولی موسمی سسٹم 28 فروری تک بلوچستان میں موجود رہے گا۔ جس کی وجہ سے اگلے 72 گھنٹوں میں موسلا دھار بارش، ژالہ باری اور آندھی چلنے کا امکان ہے۔

پنجاب:مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button