بین الاقوامی

اسرائیل: فلسطینی قیدیوں کی رہائی موخر 

اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی موخر کردی

اسرائیل: فلسطینی قیدیوں کی رہائی موخر.

جب تک مزید یرغمالیوں کی رہائی محفوظ نہیں ہوجاتی فلسطینی قیدی رہا نہیں کئے جائیں گے۔ میڈیا کے مطابق فلسطینی قیدیوں کی رہائی ’حماس کی بار بار خلاف ورزیوں‘ کی وجہ سے مؤخر کی ہے۔ غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس نے ہفتے کو 6 اسرائیلی یرغمالی رہا کیے تھے، اسرائیل نے آج 596 فلسطینی قیدی رہا کرنے تھے۔

اسرائیل اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل چھوڑنے جا رہا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button