قومی خبریں

پرویز الہٰی:پولیس پر حملہ کا کیس،گواہ طلب

لاہور، انسدادِ دہشت گردی عدالت نے چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے کے دوران پولیس پر حملے کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سرکاری گواہوں کو طلب کر لیا۔

پرویز الہٰی:پولیس پر حملہ کا کیس،گواہ طلب۔ مقدمے دوران ذکر الہٰی سمیت 15 ملزمان کی حاضری مکمل کی گئی۔ ٹرائل کی مزید کارروائی 18 مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔ ملزمان پر کارِ سرکار میں مداخلت، پولیس پر حملے اور پیٹرول بم پھینکے کا الزام ہے۔ ذکر الہٰی چوہدری پرویز الہٰی کا قریبی رشتے دار ہے جبکہ دیگر ملزمان میں پرویز الہٰی کے باورچی، ڈرائیورز اور سیکیورٹی گارڈز بھی شامل ہیں۔ پراسیکیوشن نے ملزمان کے خلاف چالان عدالت میں جمع کرا رکھا ہے۔

پرویز الہٰی فردِ جرم، عائد عدالت طلبی 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button