قومی خبریں

عید کے بعد احتجاج  ہو گا، جنید اکبر

جنید اکبر نے کہا ہے کہ جیل والے ملاقات کرنے دیں یا نہ دیں، عمران خان جب بلائیں گے ہم آئیں گے۔ اپوزیشن کے ساتھ مل کر عید کے بعد احتجاج کریں گے۔

عید کے بعد احتجاج  ہو گا، جنید اکبر نے کہا کہ میں پیغام لے کر نہیں پیغام لینے آیا ہوں۔ شیر افضل مروت دوست ہے۔ میں نے اس کے بارے جو بات کی وہ عمران خان کو بھی بتاؤں گا۔ ملاقات کے لیے لوگ چاہتے ہی نہیں ہم ٹائم پر پہنچیں۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا گرینڈ الائنس بنانے میں کامیاب ہوں گے۔ ملاقاتیں جاری ہیں۔ اپوزیشن کے ساتھ مل کر عید کے بعد احتجاج کریں گے۔

عمران خان نے گنڈاپور اور جنید اکبر کو جیل بلا لیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button