بین الاقوامی

ٹرمپ: یوکرینی صدر غیرمقبول ہیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر ولادیمیر کو غیر مقبول شخص قرار دے دیا۔

ٹرمپ: یوکرینی صدر غیرمقبول ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی کی مقبولیت 4 فیصد سے بھی کم ہے۔ الیکشن روس کا مطالبہ نہیں، انتخابات نہ ہونے پر بعض ممالک کو تشویش ہے۔ زیلنسکی کا کہنا ہے کہ یوکرین جنگ سے متعلق روس کے کسی بھی الٹی میٹم کو نہیں مانے گا۔ کیف اپنی شمولیت کے بغیر جنگ بندی سے متعلق کسی بھی معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار کر دے گا۔

ٹرمپ کی کینیڈا بارے دھمکی حقیقت ہے،ٹروڈو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button