کھیل

چیمپئنز ٹرافی، انگلینڈ کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی۔

چیمپئنز ٹرافی، انگلینڈ کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

کپتان جاس بٹلر کی قیادت میں لاہور پہنچی ہے۔ انگلش ٹیم کا کھلاڑیوں اور اسٹاف سمیت 31 رکنی دستہ براستہ دبئی لاہور آیا ہے۔ ہیڈ کوچ برینڈن میکولم سمیت انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مینجنگ ڈائریکٹر رابرٹ کی بھی ٹیم کے ہمراہ ہیں۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم اپنے گروپ میچ لاہور اور کراچی میں کھیلے گی۔

چیمپئنز ٹرافی پاک بھارت، ٹکٹیں 3 ارب 40 کروڑ روپے میں فروخت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button