بین الاقوامی
لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملہ 6 شہری شہید
مشرقی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملے میں 6 شہری شہید

لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملہ 6 شہری شہید
میڈیا کے مطابق اسرائیل نے مشرقی شہر بقاع پر ڈرون حملہ میں 6 افراد کو شہید 2 کو زخمی کردیا۔
حملہ 27 نومبر 2024ء میں اسرائیل اور حزب اللّٰہ کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔
حزب اللّٰہ کے راہنماء نے حملوں کی مذمت میں کہا کہ حملہ جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔