قومی خبریں

مانسہرہ : پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

خیبر پختونخوا کے شہر مانسہرہ میں پیکا ترمیمی ایکٹ کے تحت شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مانسہرہ : پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔

پیکا ترمیمی ایکٹ کے تحت شہری کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ جس کے بعد ملزم کو  گرفتار کر کیا گیا۔ مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

ملزم شبیر خان نے یوم یکجہتی کشمیر پر حکومت اور اداروں کے خلاف تقریر کی۔ حکومت، ریاستی اداروں اور اہل کاروں کو بدنام کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو انسداد دہشت گردی عدالت ایبٹ آباد میں پیش کیا جائے گا۔

اینکرز ایسوسی ایشن نے پیکا ایکٹ چیلنج کر دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button