بین الاقوامی
ایران کی امریکی پابندیوں پر مذمت
ایران نے نئی امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں غیر منصفانہ قرار دے دیا۔

ایران کی امریکی پابندیوں پر مذمت۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کی تجارت کو روکنا غیر قانونی ہے۔ امریکا کا ایرانی قوم پر دباؤ غیر منصفانہ اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہے۔ اس اقدام پر خبردار کرتےہیں ان کے نتائج کا ذمے دار امریکا ہو گا۔