صنعت وتجارت

معیشت میں کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں:وزیرِخزانہ

محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی میدان میں اہم کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔

معیشت میں کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں:وزیرِ خزانہ

اسلام آباد میں بریتھ پاکستان کانفرنس میں کہا کہ  معاشی شعبے میں بنیادی اصلاحات پر عمل پیرا ہیں۔

رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت بعض وزارتوں کو ضم کیا جا رہا ہے۔ ٹیکس کا دائرہ بڑھانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

آخری آئی ایم ایف پروگرام ہے: محمد اورنگزیب

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button