بین الاقوامی

بنگلادیش: حسینہ واجد کے گھر کو آگ لگا دی گئی

ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین نے سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے آبائی گھر کو آگ لگا دی۔

بنگلادیش: حسینہ واجد کے گھر کو آگ لگا دی گئی،

بھارتی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے شیخ حسینہ واجد کے سوشل میڈیا پر خطاب کے اعلان پر احتجاج کیا۔ مظاہرین نے دھمکی دی تھی کہ اگر خطاب کیا تو ان کے گھر کو گرا دیں گے۔ شیخ حسینہ واجد کا خطاب شروع ہوتے ہی مظاہرین نے گھر پر دھاوا بول دیا۔ مظاہرین نے گھر کو آگ کر کرین سے گرا دیا۔ یہ گھر شیخ مجیب الرحمٰن کا تھا جسے شیخ حسینہ واجد نے میوزیم میں تبدیل کر دیا تھا۔

اسلام آباد احتجاج، 177 کارکنوں کی درخواستِ ضمانت کا کیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button