قومی خبریں

میر علی آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک، دو شہید

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کے نتیجے میں 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

میر علی آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک، دو شہید

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 29 اور 30 جنوری کی شب خوارج کی موجودگی کی اطلاع کی بنیاد پر کیا گیا۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پتہ لگایا اور 6 دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔

شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران میجر اسرار اور سپاہی محمد نسیم نے جامِ شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق میجر اسرار آپریشن کی قیادت کر رہے تھے۔

بلوچستان:خودکش حملہ آور سمیت 5 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button