قومی خبریں

لاہور: رمضان سے قبل ہی مہنگائی کا طوفان

ماہ رمضان سے قبل شیطان مارکیٹ میں سرگرم، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ

لاہور: رمضان سے قبل ہی مہنگائی کا طوفان، چینی کی قیمت میں 17 روپے، دودھ اور دہی کی قیمت میں 20 سے 30 روپے کلو اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پھلوں کی قیمتوں میں 50 سے 200 روپے فی کلو تک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ کیلا 145 کے بجائے 200 روپے درجن جبکہ سیب 250 کے بجائے 450 روپے کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

مہنگائی ناقابل برداشت ہوگئی ہیں: لیاقت بلوچ

امرود 150 روپے کے بجائے 200 سے 250 روپے کلو جبکہ کینو 300 سے 500 روپے درجن فروخت کیا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button