تازہ ترین

 فیک نیوز بہانہ ہے کسی کو بھی اٹھایا جاسکتا ہے، بیرسٹر گوہر

بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ فیک نیوز بہانہ ہے کسی کو بھی اٹھایا جاسکتا ہے،

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ اینکرز کے وفد نے ملاقات کی اور پیکا پر خدشات کا اظہار کیا۔ فیک نیوز بہانہ ہے کسی کو بھی اٹھایا جاسکتا ہے۔ اسمبلی میں چند منٹ میں بل پاس ہوجاتا ہے۔ کوشش کی جا رہی ہے کہ فیک نیوز کی آڑ میں جس کو چاہیں اٹھا لیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے۔ حکومت جلد بازی میں یہ قوانین پاس کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپ جلد بازی میں یہ قوانین پاس کر رہے ہیں۔

پیکا ایکٹ منظوری،ایچ آر سی پی کا اظہارِ تشویش

آپ ایک نئی اذیت میں عوام اور شہریوں کو مبتلا کر رہے ہیں۔ بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا تھا کہ اگر یہ بل پاس ہوا تو عدلیہ میں چیلنج ہو گا۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button