قومی خبریں

پی ٹی آئی سیاسی استحکام میں حصہ لے، طلال چوہدری

طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی استحکام میں حصہ لے۔

پی ٹی آئی سیاسی استحکام میں حصہ لے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم تو چاہتے ہیں سیاسی استحکام رہے۔

طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے معیشت اور عام آدمی کے لیے بات کریں۔

ن لیگی رہنما نے کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کے ساتھ 7 رکنی کمیٹی بنائی ہے، اپوزیشن کو بھی کہتے ہیں آئیں مل کر چلتے ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ عدلیہ کا کام ہے کس کو رہا کرنا ہے اور کس کو نہیں۔

امریکا ہماری خود مختاری کا احترام کرئے، طلال چوہدری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button