بین الاقوامی

مراکش کشتی حادثہ، پاکستانیوں کی تصاویر سامنے آگئی

زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں نے بتایا کہ ایجنٹوں نے 13 دن ان پر بہت کیا اور آدھے سے زیادہ پاکستانیوں کو مار مار کر قتل کرکے سمندر میں پھینک دیتے

مراکش کشتی حادثہ زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں کی تصاویر سامنے آگئی ۔ زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں نے بتایا کہ ایجنٹوں نے 13 دن ان پر بہت کیا اور آدھے سے زیادہ پاکستانیوں کو مار مار کر قتل کرکے سمندر میں پھینک دیتے۔
مراکش کشتی حادثہ موریطانیہ سے غیر قانونی طریقہ سے سپین جانے والی کشتی کو پیش آیا، جس کے نتیجے میں 44 پاکستانیوں سمیت 50 افراد ہلاک ہو گئے۔ کشتی 2 جنوری کو موریطانیہ سے روانہ ہوئی تھی، جس میں 86 تارکین وطن سوار تھے، جن میں 66 پاکستانی شامل تھے۔ حادثے کے نتیجے میں 36 افراد کو بچا لیا گیا۔
مراکشی حکام کا کہنا ہے کہ کشتی سپین کے لیے روانہ ہونے کے بعد حادثے کا شکار ہوئی۔

سپین: کشتی حادثہ، 44 پاکستانی سمیت 50 تارکین وطن ہلاک

ان کے مطابق کشتی میں سوار 44 پاکستانیوں میں سے 15 نوجوان گجرات کے رہائشی تھے ۔ 10 سیالکوٹ اور 12 کا تعلق گوجرانوالہ سے بتایا جا رہا ہے۔ ابھی مزید کی شناخت جاری ہے۔

473622826 3723327031218173 63490690797430272 n e1737093331422

473623346 3723327411218135 5430918664247815348 n e1737093351965

473695315 3723327441218132 271562779022059886 n e1737093368469473701186 3723327141218162 5233167134118713512 n e1737093386266

473713184 3723327074551502 5248691296792990451 n e1737093402540 473757940 3723327207884822 4428808106998439658 n e1737093419385

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button