بین الاقوامی

غزہ سیز فائر معاہدہ، اسرائیل کا پھر حملہ

دوحہ میں غزہ سیز فائر معاہدہ طے پا جانے کے چند ہی گھنٹوں کے اندر اسرائیل نے دوبارہ حملوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔

غزہ سیز فائر معاہدہ، اسرائیل کا پھر حملہ، بین الاقوامی خبروں کے مطابق غزہ میں طبی امداد دینے والے اداروں کا کہنا ہے کہ تازہ اسرائیلی حملوں میں 32 شہادتیں ہوئی ہیں۔ 15 ماہ سے جاری غزہ جنگ کے بعد حماس اور اسرائیل کے درمیان طے پا جانے والے اس معاہدے میں قطر، مصر اور امریکا کا تعاون شامل ہے۔ معاہدے میں اسرائیل اور حماس کی جانب سے مرحلہ وار یر غمالیوں کے تبادلے، اسرائیلی فوج کی واپسی کے حوالے سے معاملات طے پائے تھے۔

غزہ پر نیا سال شروع ہوتے ہی اسرائیلی حملے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button