تازہ ترین

9 مئی مقدمات:رہنماؤں پر الگ مقدمہ چلانے کا فیصلہ

فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات سے متلعق پاکستان تحریک انصاف کے 5 رہنماؤں پر الگ مقدمہ چلایا جائے گا۔ 

9 مئی مقدمات:رہنماؤں پر الگ مقدمہ چلانے کا فیصلہ، پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب، شبلی فراز، کنول شوزب، زین قریشی اور فواد چوہدری پر الگ مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سانحۂ 9 مئی کے 19 مجرمان کی سزائیں معاف 

ملزمان فرد جرم کےلیے عدالت پیش نہیں ہو رہے تھے جس پر فیصلہ کیا گیا۔انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزمان کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

مقدمات کے دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد ہو چکی، 15 جنوری کو شہادتیں ہوں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button