قومی خبریں

یونان کشتی حادثہ: وزیر اعظم، وزرائے داخلہ و خارجہ عدالت طلب 

یونان کشتی حادثے کے معاملے پر ایڈیشنل سیشن جج نے وزیر اعظم شہباز شریف، اسحاق ڈار اور محسن نقوی کو طلب کرلیا۔

یونان کشتی حادثے کے معاملے پر ایڈیشنل سیشن جج نے وزیر اعظم شہباز شریف، اسحاق ڈار اور محسن نقوی کو طلب کرلیا۔ یونان کشتی حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع کے معاملے پر سکھر کے ایڈیشنل سیشن جج ٹو نے وزیر اعظم شہباز شریف، اسحاق ڈار اور محسن نقوی کی طلبی کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔

گوجرانوالہ: یونان کشتی حادثہ 5 انسانی اسمگلرز گرفتار

عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف، اسحاق ڈار، محسن نقوی اور ایس ایس پی سکھر کو 15 جنوری کو طلب کر لیا۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ حکومتی لاپرواہی کے باعث بے روزگار پاکستانی غیرقانونی طریقے سے ملک سے باہر گئے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ حکومتی رٹ ختم ہو چکی ہے، 75 پاکستانی جان کی بازی ہار گئے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button