قومی خبریں

اسرائیل جنگی جرائم،یو این او کی ساکھ متاثر، اسحاق ڑار

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم اور نسل کشی کے اقدامات سے اقوام متحدہ کی ساکھ داؤ پر لگ گئی ہے۔

اسرائیلی جنگی جرائم کے باعث یو این او کی ساکھ داؤ پر لگ گئی، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم اور نسل کشی کے اقدامات سے اقوام متحدہ کی ساکھ داؤ پر لگ گئی ہے۔ پاکستان کی سلامتی کونسل کی رکنیت کی مدت کے آغاز پر اسلام آباد میں سفیروں سے خطاب میں وزیر خارجہ نے کہا کہ طویل عرصے سے کشمیر اور فلسطین کے تنازعات تصفیہ طلب ہیں۔

غزہ پر نیا سال شروع ہوتے ہی اسرائیلی حملے

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ دنیا میں جنگوں اور قبضے کا تسلسل ان وعدوں کی خلاف ورزی ہے جو اقوام متحدہ کے قیام کی بنیاد ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button