قومی خبریں

اڑان پاکستان منصوبہ بغیر پروں کے ہے: لیاقت بلوچ

وزیرِ اعظم کا اڑان پاکستان منصوبہ بغیر پروں کی اڑان ہے۔لیاقت بلوچ

وزیرِ اعظم کا اڑان پاکستان منصوبہ بغیر پروں کی اڑان ہے نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام کے بغیر اڑان کا دعویٰ خواب رہے گا۔ لیاقت بلوچ نے مطالبہ کیا ہے کہ 2025ء کشمیر اور فلسطین کے مسائل کے حل کا سال بنایا جائے۔

حکومتی کشمکش عدم استحکام کا باعث ہے,لیاقت بلوچ

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان کا یہ بھی کہنا ہے کہ عالمی برادری کی بے حسی غزہ کو ملیا میٹ کر رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button