قومی خبریں

حکومتی کشمکش عدم استحکام کا باعث ہے,لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت کی اندرونی کشمکش عدم استحکام بڑھا رہی ہے

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت خود تذبذب اور مخمصے کا شکار ہے۔ اتحادی حکومت کی اندرونی کشمکش عدم استحکام بڑھا رہی ہے۔

کیسے سیاستدان ہیں جو امریکا کی مدد مانگتے ہیں، حافظ نعیم

"جنگ ” کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ تمام محبِ وطن افراد سیاسی بحران کے حل کے لیے مذاکرات چاہتے ہیں۔ اتحادی حکومت کی اندرونی کشمکش عدم استحکام بڑھا رہی ہے۔  حکمراں سیاسی عزائم کے لیے  73ء کے آئین میں ترمیم کرتے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع کرم کے راستے کھولے جائیں، عوام کی جانوں کا تحفظ کیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button