قومی خبریں
حکومت میں مگر ن لیگ کی کوئی حیثیت نہیں: شاہد خاقان عباسی
شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت میں ہونے کے باوجود ن لیگ کوئی حیثیت نہیں

سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ن لیگ سے کوئی ناراضگی نہیں ہے۔
وہ سکھر میں تنظیم سازی کے لیے موجود تھے، مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے افراد پارٹی میں شامل ہوئے۔
انہوں نے کہا حکومت اور اپوزیشن کی باتیں پارلیمان کے اندر ہونی چاہیے، جو باتیں ہو رہی ہیں کیا وہ عوام اور پاکستان کے لیے ہیں؟
عوام اور ملک کی کسی کو کوئی پرواہ نہیں۔