تازہ ترین

کمیٹی بااختیار ہے, فیصلے عمران خان خود کریں گے: اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ کمیٹی بالکل بااختیار ہے لیکن فیصلے عمران خان کریں گے 

Mashriq Urdu

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ مذاکرات میں پہلا مطالبہ عمران خان سے ملاقات ہے۔ ملاقات کے لیے مناسب ماحول دیا جائے جس میں مشاورت ممکن ہو۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے بغیر کوئی بھی بات چیت بے معنی رہے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button