تازہ ترین

ملڑی کورٹ نے پارلیمنٹ کی منظوری سے فیصلے کیے، دفتر خارجہ

فوجی عدالتوں کے فیصلے پاکستانی پارلیمنٹ سے منظور کردہ قانون کے تحت اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق کیے گئے ہیں

||Mashriq Urdu||

پاکستان کا قانونی نظام اعلیٰ عدالتوں کے ذریعے عدالتی نظرثانی کا طریقۂ کار فراہم کرتا ہے۔

پاکستان انسانی حقوق کے حوالے سے تمام بین الاقوامی ذمہ داریوں پر عمل درآمد کےلیے پُرعزم ہے۔

دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ پاکستان کا قانونی نظام بین الاقوامی انسانی حقوق کے قوانین کے مطابق ہے،

یہ قانونی نظام انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کے فروغ اور تحفظ کی ضمانت دیتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button