قومی خبریں

حکومت ادھر اُدھر کی باتیں نہ کرئے، مدارس رجسٹریشن مسئلہ فوری حل کرے: لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت ٹال مٹول سے کام نہ لے، مدارس رجسٹریشن مسئلہ فوری حل کیا جائے

نجی ٹی وی چینل کے مطابق لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ مقتدر حلقوں نے سیاست اور پارلیمنٹ کو کمزور کر دیا۔

1973 کا دستور متفقہ دستاویز ہے۔ حسب منشا زبردستی کی ترامیم اس متفقہ دستاویز کو متنازع بنا رہی ہے۔
نائب امیرِ جماعت اسلامی نے کہا کہ سول ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور ہوس اقتدار میں مبتلا سیاستدان جمہوریت دشمن ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button