قومی خبریں
ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ جیل منتقل
ملٹری کورٹ سے 9 مئی کے مقدمہ میں سزا پانے والے11 ملزمان کو سنٹرل جیل لاہور منتقل کر دیا گیا

جیل ذرائع کے مطابق ملٹری کورٹ کی جانب سے 9 مئی کے کیسز میں سزا پانے والے ملزمان کو سنٹرل جیل لاہور منتقل کر دیا گیا ہے
ملٹری کورٹ نےان ملزمان کو 21 دسمبر کو 2 سے 10سال تک قید کی سزائیں سنائی تھیں۔