وانڈررز کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے مقررہ 47 اوورز میں 9 وکٹوں پر 308 رنز بنائے۔
میچ بارش سے متاثر ہونے کے بعد 47 اوورز فی اننگز تک محدود کردیا گیا۔
پاکستانی اوپنر صائم ایوب سنچری بنانے میں کامیاب رہے۔
وہ 94 گیندوں پر 101رنز بنانے میں کامیاب ہوئے
اپنی اننگ میں انہوں نے 13 چوکے، 2 چھکے لگائے
اس ون ڈے سیریز میں اُن کی یہ دوسری تین ہندسوں کی اننگز ہے۔