پی سی بی ترجمان کے مطابق اب بھارت اور پاکستان کے چیمپینز ٹرافی کے میچز یو اے ای میں ہوں گے۔ چیمپینز ٹرافی کےلیے نیوٹرل وینیو کا فیصلہ میزبان پاکستان کو کرنا تھا۔
وینیو کا حتمی فیصلہ محسن نقوی اور شیخ النہیان کی ملاقات کے بعد ہوا۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق پاکستان میں موجود شیخ النہیان یو اے ای کرکٹ بورڈ کے چیئرمین بھی ہیں۔