تازہ ترین

سپیکر قومی کی حکومت اور تحریک انصاف مذاکراتی کمیٹیوں کو ملاقات کی دعوت

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے وزیرِ اعظم کے کمیٹی بنانے کا خیرمقدم کیا ہے

ایاز صادق نے حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کو ملاقات کی دعوت دے دی۔

دونوں کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل اسیپکر چیمبر میں دن 11 بجے ہو گا۔

اس حوالے سے ایک بیان میں ایاز صادق نے کہا ہے کہ مسائل مذاکرات سے حل کرنے کے لیے وزیرِ اعظم کا اقدام خوش آئند ہے۔

انہوں نے کہا کہ نیک نیتی سے حکومت اور اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دی، بات چیت اور مکالمے سے ہی آگے بڑھا جاسکتا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button