شوبز

ابھی میری شادی نہیں ہوئی، جلد کوئی پسند کرلے گا، نرگس فخری

ابھی میری شادی نہیں ہوئی، لیکن کوئی مجھ سے اس انٹرویو کو دیکھنے کے بعد شادی کر لے گا

اب حال ہی میں اداکارہ نرگس فخری نے پنک ولا کو خصوصی انٹرویو دیا جس میں انہوں نے مزے مزے کی گپ شپ لگانے کیساتھ نہ صرف بھارتی کھانوں سے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا بلکہ اپنی شادی کی منصوبہ بندی سے متعلق بھی ارادے ظاہر کردیے۔

اس انٹرویو کے دوران اداکارہ نے مزیدار ڈھابا اسٹائل چکن کری بنائی تو انکی خوشی کا یہ عالم تھا کہ انہوں نے مذاق کرتے ہوئے کہہ ڈالا کہ،’ابھی میری شادی نہیں ہوئی، لیکن کوئی مجھ سے اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد شادی کر لے گا!‘

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button