ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم نے غیر قانونی طور پر 5 افراد سے 85 لاکھ روپے وصول کئے تھے۔
ملزمان کے بھجوائے گئے افراد کشتی حادثے میں لاپتہ ہو گئے تھے۔
ترجمان نے بتایا کہ حادثے کے بعد ملزم اسلم کے ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔
یاد رہے یونان کے قریب کشتی حادثے میں 40 پاکستانیوں کی ہلاکت ہوئی تھی۔