بین الاقوامی

دمشق: ایرانی سفارتخانے کے اہلکار کو قتل کردیا گیا

شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے کے اہلکار کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

تہران میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ایک بیان میں بتایا کہ دمشق میں ایرانی سفارت خانے کا اہلکار دہشت گردوں کی فائرنگ سےجاں بحق ہوگیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ دمشق میں 15 دسمبر کو داؤد بیطرف کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔

اسماعیل بقائی کا مزید کہنا ہے کہ داؤد بیطرف ایرانی سفارتخانے کے ٹیکنیکل اسٹاف کے ممبر تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button