لاہور سے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پنجاب رینجرز کے لانس نائیک محمد تنویر پرتشدد کارروائی میں زخمی ہوئے تھے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پنجاب رینجرز کے لانس نائیک محمد تنویر کومہ کی حالت میں تھے، جو آج شہید ہوگئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شرپسندوں کے حملوں سے رینجرز کے شہید اہلکاروں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔