پاکستان

امریکی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں، ذلفی بخاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ نیشنل ڈویلپمنٹ کمپلیکس اور تین کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔

اپنے بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ جغرافیائی پوزیشن کی وجہ سے ضروری ہے کہ پاکستان اپنی قومی خودمختاری کے تحفظ کےلیے مناسب اقدامات کرے۔

ذلفی بخاری نے مزید کہا کہ صدر بائیڈن کی حکومت آخری دنوں میں بھی دہرے معیار پر قائم ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button