شوبز

2024:  فلم بینوں کو مایوس کرنے والے بھارتی اداکار

کئی نامور اداکار ایسے بھی ہیں جو پورے سال کوئی سپر ہٹ فلم نہ دے سکے

بھارتی فلم انڈسٹری میں سال 2024 کے دوران شائقین کو بڑے بڑے اداکاروں نے مایوس کیا یا پھر کامیاب فلم کا حصہ ہونے کے باوجود مداحوں کو متاثر کرنے میں ناکام رہے۔ 2024 میں بلاک بسٹر فلموں کے ساتھ ساتھ کئی فلاپ فلمیں بھی دیکھنے کو ملیں۔ شائقین کو مایوس کرنے والے ان اداکاروں میں فہد فاصل، کمل ہاسن اور اکشے کمار جیسے بڑے اداکار شامل رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button