تازہ ترین

انسانی اسمگلر گرفتار کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے یونان کشتی حادثے کے بعد مبینہ انسانی اسمگلر محمد حسن کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق مبینہ انسانی اسمگلر محمد حسن کو یونان کشتی حادثے کے بعد کریک ڈاؤن میں پھالیہ سے حراست میں لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم نے یونان حادثے میں جاں بحق حاجی احمد سے 25 لاکھ روپے وصول کیے تھے، ایف آئی اے نے محمد حسن کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button