تازہ ترین

گفت و شنید سے معاملات حل ہوں گے، مسائل پارلیمنٹ کے سامنے رکھیں گے۔ گوہر علی خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہم بات چیت سے آگے بڑھیں گے۔ 

پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اپنے مسئلے مسائل پارلیمان میں بھی رکھیں گے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ تمام مسائل اچھے طریقے سے حل کرنے کی کوشش کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button