بشار الاسد نے اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد پہلے بیان میں ملک سے منصوبے کے تحت روانہ ہونے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بشار الاسد نے اپنے بیان میں کہا کہ روس نے ان سے شام سے انخلا کی درخواست کی تھی۔ تاہم انہوں نے اپنے ملک سے روانہ ہونے کا پہلے سے منصوبہ بنانے کی تردید کی۔
0 1 Less than a minute