پاکستان

سرکاری اور نجی اسکولوں میں طلبا کسی بھی رنگ کی جرسی ، سویٹر یا جیکٹ پہن سکتے ہیں،نوٹیفکیشن جاری

پنجاب بھر شدید سردی کی لہر کے دوران صوبے کے محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ سرکاری اور نجی اسکولوں میں موسم سرما کے دوران طلبا کسی بھی رنگ کی جرسی ، سویٹر یا جیکٹ پہن سکتے ہیں

پنجاب بھر شدید سردی کی لہر کے دوران صوبے کے محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ سرکاری اور نجی اسکولوں میں موسم سرما کے دوران طلبا کسی بھی رنگ کی جرسی ، سویٹر یا جیکٹ پہن سکتے ہیں. اس سلسلے میں اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق صوبہ پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی یکساں پالیسی میں نرمی کریں۔نوٹی فکیشن کے مطابق نجی و سرکاری اسکول بچوں کو مخصوص یونیفارم کے لیے پابند نہیں کرسکیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button